Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کی خدمت کرنے والے کو انصاف ملے گا، مریم اورنگزیب

Now Reading:

عوام کی خدمت کرنے والے کو انصاف ملے گا، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ ہمارا ایمان ہے کہ عوام کی خدمت کرنے والے کو انصاف ملے گا اورشہباز شریف صاحب ہمیشہ کی طرح سُرخرو ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ بات ذہن قبول نہیں کر رہا کہ پوری قوم ٹی وی پر ضمانت کا اعلان سنے لیکن تحریری حکم تین دن گزرنے کے باوجود سامنے نہ آئے۔

مسلم لیگ ن کی رہنما نے کہاکہ چیف جسٹس کو فیصلے سے فوری آگاہ کرنے کے باوجود ہائی کورٹ کی جانب سے چار دن کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا،عدالت کی عزت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے، یہ ہر شہری کا فرض ہے۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہاکہ اس طرح کی صورتحال سے دوچار ہونے کا دکھ ضرور ہے لیکن
امید کرتے ہیں کہ ہمیں مکمل انصاف ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر