Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صحیفہ جبار کا نیا لُک مداحوں کو بھا گیا

Now Reading:

اداکارہ صحیفہ جبار کا نیا لُک مداحوں کو بھا گیا
صحیفہ جبار

معروف پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار سے متعلق افسوسناک خبر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا نیا لُک مداحوں کو بھا گیا ہے۔

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے اپنے نئے لُک کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak)

Advertisement

صحیفہ جبار نئے لُک میں نہایت خوبصورت نظر آ رہیں ہیں۔

اداکارہ نے اپنی ان تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’آخر کار انہوں نے اپنے بال چھوٹے کروا ہی لیے۔‘

صحیفہ جبار نے پھر بال کٹوالیے

صحیفہ جبار کے اس جملے سے لگتا ہے کہ یہ اُن کی ایک پرانی خواہش تھی جو کہ انہوں نے اب پوری کر لی ہے۔

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے اپنے کٹے ہوئے لمبے بالوں کی تصویریں بھی اپلوڈ کی گئی ہیں جن میں اُن کا کہنا ہے کہ ’وہ اپنی زندگی میں تھوڑا بدلاؤ  لانا چاہ رہی تھیں تو انہوں نے ہیئر کٹ لے لیا اور اب وہ اپنے اِن بالوں کو کو عطیہ کر دیں گی ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak)

Advertisement

صحیفہ جبار خٹک اُن لڑکیوں میں سے ہیں جنہیں لمبے بال پسند  نہیں آتے مگر چھوٹے بال کٹوانے پر وہ آئے دن تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔

صحیفہ جبار نے پھر بال کٹوالیے

اداکارہ کو آکثر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تاہم اس بار اُن کے نئے ہیر اسٹائل پر تنقید کم اور تعریفیں زیادہ ہو رہی ہیں۔

صحیفہ جبار کی اس پوسٹ پر جہاں تعریفی کمنٹس آ رہے ہیں وہیں اُن کے چند مداحوں و فالوورز کی جانب سے انہیں بال کٹوانے پر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے جس پر وہ خود بھی جواب دے رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر