Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اجلاس

Now Reading:

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اجلاس

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اجلاس ہوا ہے۔

اجلاس میں وزیرِ اعظم عمران خان کو ٹو­وے ووٹنگ سسٹم مشین کا عملی مظاہرہ پیش کیا گیا ہے۔

مجوزہ ووٹنگ سسٹم انتخابی عمل کی الیکٹرانک اور پیپر ٹریل دونوں فراہم کرے گا اور الیکشن میں محفوظ طریقے شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے گا۔

مجوزہ ووٹنگ سسٹم کے ذریعے کوریا کے علاوہ متعدد ملکوں میں بھی کامیاب طریقے سے انتخابی عمل کرایا جارہا ہے۔

ہیکنگ سے بچاؤ کے لئے سسٹم سیکیورٹی سرٹیفیکیشنز کا بھی حامل ہے۔

Advertisement

اجلاس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری، ایم ڈی این آرٹی سی بریگیڈئر توصیف اور متعلقہ اعلیٰ  افسران بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر