Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان ایک سچے عاشق رسول ہیں،عثمان ڈار

Now Reading:

عمران خان ایک سچے عاشق رسول ہیں،عثمان ڈار

معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک سچے عاشق رسول ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کپتان کسی تبدیلی کے لیے ہی اپوزیشن تبدیل کرتے ہیں۔

عثمان ڈار نے کہا کہ کپتان کے ہاتھ میں ہے کہ وہ کس کو کہاں فیلڈنگ کرائے جبکہ بیٹنگ اور باؤلنگ کا نمبر بھی کپتان اپنے حساب سے سیٹ کرسکتے ہیں۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ نبی اکرم کے لیے سب قربان ہونے کو تیار ہیں، حکومت مذاکرات کررہی ہے امید ہے اس مسئلے کا حل نکل آئے گا۔

عثمان ڈار کا یہ بھی کہنا تھا کہ حماداظہر کی پرفامنس بہترین رہی ہے، اب بھی انہیں مشکل وزارت دی گئی ہے۔

Advertisement

معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار کا مزید کہنا تھا کہ ٹائیگرفورس سے کتنا کام لیں گے، نہ ان کی کوئی تنخواہ ہے نہ ان کو کچھ مل رہا ہے، نوجوانوں نے پیسوں کے بغیر کام کیا اور ابھی بھی کچھ علاقوں میں ٹائیگر فورس کے جوان کام کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر