Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 3931   افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 3931   افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3931 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 856084 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3931 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 911، اسلام آباد میں 270، پنجاب میں 1817، خیبرپختونخوا میں 692 ، بلوچستان میں 138 جبکہ آزاد کشمیر میں 103 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 291667 ، بلوچستان میں 23324 ، خیبرپختونخوا میں 123842،اسلام آباد میں 77684 ، گلگت بلتستان میں 5367، پنجاب میں 316334 اور آزاد کشمیر میں 17866 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 911 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 291667 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
بشکیک سے 30 طلباء کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی
ملتان، حلقہ این اے 148 میں ضمنی انتخاب آج ہو گا
حکومت آنی جانی ہے بس ملک ترقی کرے، قمر زمان کائرہ
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر