Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر سے ملاقات کی کیا شرط؟ اداکارہ نے بتا دیا

Now Reading:

صبا قمر سے ملاقات کی کیا شرط؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے خود سے ملنے کی شرط واضح کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کے لئے شرط عائد کردی

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے کمرے کے باہر ایک نوٹ لکھا ہے جس پر یہ واضح ہے کہ کمرے میں ماسک لگائے بنا نا آیا جائے۔

صبا قمر نے سب کو بتادیا کہ اگر سیٹ پر ان سے ملنا ہے تو ایک بات کا خیال رکھنا ہوگا۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبا قمر کے دروازے پر نوٹس لگا ہوا ہے کہ ’ماسک نہیں تو انٹری نہیں‘۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور شخصیات کی جانب سے اس طرح کے حفاظتی اقدامات اب عام ہونے لگے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر