Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی اسکینڈل، نیب کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کیے جانے کا امکان

Now Reading:

چینی اسکینڈل، نیب کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کیے جانے کا امکان
عثمان بزدار

چینی اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو طلب کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نیب کے مطابق قومی احتساب بیورو کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکو جلد طلب کیا جاسکتا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کے پرسنل سیکریٹری راحیل صدیقی کو بھی طلب کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے چینی پر دی جانے والی سبسڈی پر سوال ہوں گے جبکہ عثمان بزدار سے شوگر ملز کو سبسڈی دئیے جانے کی تحقیقات بھی ہوں گی۔

نیب کی جانب سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے پوچھا جائے گا کہ سبسڈی دینے کا کس نے کہا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب اس سے پہلے 3 صوبائی وزراء سے بھی تحقیقات کر چکا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ صوبائی وزراء میں محسن لغاری، میاں اسلم اقبال اور سمیع اللہ چوہدری شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر