Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمندری طوفان : خطرہ ٹل گیا

Now Reading:

سمندری طوفان : خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان توکتے نے مزید شدت اختیار کرکے رخ تبدیل کرلیا ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہےکہ سمندری طوفان توکتے کی سمت تبدیل ہونے سے پاکستان کی ساحلی پٹی سے خطرہ ٹل گیا ہے۔

سمندری طوفان توکتے کراچی سے 1210 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔

کراچی میں بارشوں کا امکان کم ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق تھر پارکر ، بدین، لاڑکانہ سمیت دیگر علاقوں میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔

Advertisement

18 مئی تک شہرقائد میں گرمی کا سلسلہ جاری رہے گا، 19مئی سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونگی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہری 11 بجے سے شام 4 بجے تک دھوپ میں نکلنے سے احتیاط کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طوفانی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری
کراچی میں آج پھر گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع
اگلے چار روز تک طوفانی بارشیں؛ کہاں کہاں بارش ہوگی؟
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر