Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کو لندن جانے سے روکنے کا معاملہ: ن لیگ نے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

شہباز شریف کو لندن جانے سے روکنے کا معاملہ: ن لیگ نے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کو لندن جانے سے روکنے کے معاملے پر ن لیگ نے اہم مشاورتی اجلاس آج لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس اہم مشاورتی اجلاس کی صدارت ن لیگ کے صدر شہباز شریف کرینگے۔

اجلاس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی، سابق وفاقی وزیراحسن اقبال، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب اور رانا ثناء اللہ شرکت کرینگے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں شہباز شریف کولندن جانے سے روکے جانے کے معاملے پر قانونی ٹیم بریفنگ بھی دے گی۔

اس کے علاوہ ن لیگ آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کرے گی۔

Advertisement

واضح رہےکہ اس اہم مشاورتی اجلاسں کے بعد ن لیگ کے مرکزی رہنماء پریس کانفرنس بھی کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر