Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اشنا شاہ کی تصاویرسوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

اشنا شاہ کی تصاویرسوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ نے جمعتہ الوداع کے موقع پر اپنی تصویر  پوسٹ کردی ہے۔

ہر دل عزیز اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

مزید پڑھیں

اشنا شاہ نے خود کو غریب کیوں قرار دیا؟

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ اشنا شاہ نے خود کو غریب قرار...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

Advertisement

اشنا شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ٓاس سے قبل اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں ان کو نئے لُک میں دیکھا گیا۔

Advertisement

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

واضح رہے اداکارہ  اشنا شاہ نے بتایا تھا کہ وہ شادی کے لیے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو جانوروں سے بھی محبت ہو۔

اداکارہ نے ایک ویب انٹرویو میں بتایا تھا کہ جہاں تک دکھنے کی بات ہے تو میرے لیے مسکراہٹ سب سے زیادہ اہم ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں اُشنا نے بتایا تھا کہ اگر شخصیت کے حوالے سے بات کی جائے تو اس شخص میں ڈریسنگ سینس اور خوشبو آنا بہت ضروری ہے۔

اداکارہ نے مزید بتایا تھا کہ میرے لیے جو چیز سب سے زیادہ اہم ہے وہ ایمانداری ہے جو اب شاذ و نادر ہی پائی جاتی ہے۔

اداکارہ اُشنا نے کہا تھا کہ مجھے ایسے لوگ پسند ہیں جو بہت زیادہ باتیں کرتے ہوں اور مزاحیہ ہوں، مزاحیہ ہونا میرے لیے خاص اہم ہے، مجھے ایسے لوگوں سے محبت ہے جو مجھے ہنساتے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر