Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دھاندلی ہوئی ہے اور زیادہ دیر تک چھپی نہیں رہے گی،مریم نواز

Now Reading:

دھاندلی ہوئی ہے اور زیادہ دیر تک چھپی نہیں رہے گی،مریم نواز
مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے اور زیادہ دیر تک چھپی نہیں رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ دھاندلی دوبارہ گنتی میں پکڑی جائے یا اس کے بعد مگر پکڑی تو جائے گی۔

Advertisement

مریم نواز نے کہا کہ جب تک این اے 249 کے عوام کا حق ان کو واپس نہیں مل جاتا،  ہم جانے نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ عوام کے ووٹ کی عزت کا سوال ہے کوئی مذاق نہیں ہے۔

مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ 2018 کےانتخابی حلقوں کی دوبارہ گنتی کے لئے  پیپلزپارٹی کی تجویزکا خیر مقدم کرتے ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ 2018  کےانتخابی حلقوں کی دوبارہ گنتی کا فائدہ سب سے زیادہ ن لیگ کو ہو گا ،2018 کے انتخابات میں دھاندلی کا سب سے بڑا نشانہ مسلم لیگ ن تھی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے مزید کہا کہ 2018 کے انتخابی حلقوں میں دوبارہ گنتی کی تجویز پر پیپلز پارٹی کے شگر گزار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کو یہ نہیں سکھایا کہ اداروں کے ساتھ تصادم کرو، مریم نواز
جان کے نذرانے سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں، آرمی چیف
آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر 77 ارکان کی رکنیت معطل کردی
پنجاب پولیس کی طرز پر کراچی میں بھی ڈولفن فورس تشکیل دینے کا منصوبہ
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر