Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی ایئر لائن نے اسرائیل کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

Now Reading:

برطانوی ایئر لائن نے اسرائیل کیلئے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

برطانوی ایئرلائن برٹش ایئر ویز نے اسرائیل کے لئے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موجودہ تنازعے اور کشیدہ صورت حال کے باعث برٹش ایئر ویز نے اسرائیل کے لئے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے۔

کشیدہ صورت حال میں عملے اور مسافروں کی زندگیاں عزیز ہیں تاہم ایئرلائن کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ فلائٹ آپریشن کب تک معطل رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز نے مہنگائی کوکنٹرول کرنے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
جاسوسی کرنے والا ڈرون پکڑا گیا
مریم نواز نے پائلٹ سٹیلائٹ انٹرنیٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے پریشان کن خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر