Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری توجہ خاص طور پر صحت  شعبے میں پروڈکٹ ڈویلپمنٹ پر ہے، شبلی فراز

Now Reading:

ہماری توجہ خاص طور پر صحت  شعبے میں پروڈکٹ ڈویلپمنٹ پر ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہماری توجہ خاص طور پر صحت  شعبے میں پروڈکٹ ڈویلپمنٹ پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز سے جنرل منیجر فلپس برائے سنگاپور ، ملائشیا ، فلپائن اور پاکستان لارنس چیا کی آن لائن ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں وفاقی وزیر نے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

اس موقع پر دونوں فریقوں نے  صحت اور دیگر شعبوں کی ترقی کے لئے ایم او یوز کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

ملاقات میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ ہماری توجہ خاص طور پر صحت  شعبے میں پروڈکٹ ڈویلپمنٹ پر ہے۔ فلپس کا ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبوں میں 125 سالہ شاندار ورثہ ہے اور یہ ان شعبوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر