Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کروم کا خفیہ فیچر جس کے فائدے بےشمار

Now Reading:

گوگل کروم کا خفیہ فیچر جس کے فائدے بےشمار

گوگل کروم استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

گوگل کروم گوگل کی طرف سے تیارکردہ ویب براؤزر ہے جس کا استعمال دنیا بھر میں موجود صارفین کرتے ہیں۔

آج ہم آپ کو گوگل کروم کے ایک چھپے ہوئے فیچرکے بارے میں بتا رہے ہیں جو آپ کو یوٹیوب یا دیگر سروس کی ویڈیوز کسی بھی ٹیب میں دیکھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

گلوبل میڈیا کنٹرول نامی یہ فیچر براؤزر کی کسی ٹیب پر چلنے والی ویڈیو کے میوزک کنٹرول کا کام کرتا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ پکچر ان پکچر موڈ کے استعمال کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ  فیس بک پر کوئی ویڈیو اوپن کرکے گلوبل میڈیا کنٹرول کے آئیکون پر کلک کریں اور پھراس پر موجود پکچر ان پکچر آپشن پر کلک کردیں۔

Advertisement

اس آئیکون پر کلک کرنے پر ویڈیو ایک چھوٹی ونڈو میں اسکرین کے کونے پر چلنے لگتی ہے جسے ماؤس کی مدد سے کھینچ کر سائز میں بڑا یا چھو ٹا کیا جا سکتا ہے۔

اس فیچر کو استعمال کرنے کے بعد ضروری نہیں کہ آپ گوگل کروم کو اوپن ہی رکھیں بلکہ اسے منیمائز کرنے کے بعد بھی وہ ویڈیو چلتی رہے گی چاہے آپ مائیکرو سافٹ ورڈ اوپن کرکے اس پر ہی کیوں نہ کام کرنے لگیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتادیا
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر