Advertisement
Advertisement
Advertisement

ختم نبوت کے قانون پر سمجھوتا نہیں ہو گا ،وزیراعظم

Now Reading:

ختم نبوت کے قانون پر سمجھوتا نہیں ہو گا ،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے قانون پر سمجھوتا نہیں ہو گا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جی ایس پی اسٹیٹس کا اہم اجلاس ہوا ہے جس میں عمران خان نے یورپی یونین کی قرار دار میں اٹھائے جانے والے نقات کے حوالے سے مشاورت کی ہے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ اجلاس میں یورپی یونین کے تحفظات کو دور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ جبری گمشدگی ،صحافیوں کے تحفظ  اور آزادی اظہار کے قوانین جلد پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ جی ایس پی اسٹیٹس کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کا توہین رسالت قوانین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر