
وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ مسلم ممالک کو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا فوری نوٹس لینا چاہیئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ مظلوم اور نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت آج پانچویں روز بھی جاری ہے۔
انہوں نے کہاکہ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل اب تک 140سے زائد فلسطینیوں کو شہیدکر چکاہے۔ اسرائیلی جارحیت اور انتہاپسندی کو روکنا اقوام عالم کی ذمہ داری ہے۔
مظلوم اور نہتے فلسطنیوں پر اسرائیلی جارجیت آج پانچویں روز بھی جاری ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل اب تک 140سے زائد فلسطینیوں کو شہیدکر چکا۔Advertisement
مسلمان ملکوں کو اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا فوری نوٹس لینا ہوگا۔
اسرائیلی جارحیت کو روکنا اقوام عالم کی ذمہ داری ہے۔— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 15, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News