Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس

Now Reading:

وفاقی وزیر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس
اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا ہے۔

اجلاس میں ملک بھر میں جاری ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا ہے۔

این سی او سی نے ایس او پیز عملدرآمد میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اجلاس میں ماس ویکسینیشن مہم کے ساتھ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

اجلاس میں تمام صوبوں کو ایس و پیز کی  خلاف ورزیوں میں اضافے کو چیک کرنے کی ہدایات بھی کر دی ہے۔

Advertisement

این سی او سی کا مزید کہنا تھا کہ صوبے وباء کے ممکنہ اضافے سے بچنے کے لئے اقدامات کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر