Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد خان اداکار فہد مصطفیٰ سے زیادہ ہینڈسم لگتے ہیں، حرا مانی

Now Reading:

فواد خان اداکار فہد مصطفیٰ سے زیادہ ہینڈسم لگتے ہیں، حرا مانی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی  نے کہا کہ مجھے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان اداکار اور میزبان  فہد مصطفیٰ سے زیادہ ہینڈسم لگتے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے ایک نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی تھی۔

سوشل میڈیا پر ایک پروگرام کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حرا مانی میزبان کے جانب سے کیے جانے والے مختلف سوالات کے جوابات دے رہی ہیں۔

Advertisement

پروگرام کے دوران حرا مانی نے میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جھے فواد خان اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ سے زیادہ ہینڈسم لگتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر