Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

7جون سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا، یاسمین راشد

Now Reading:

7جون سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ7جون سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ انسداد پولیو مہم پنجاب کے 20 اضلاع میں منعقد کی جائیگی اور اس کے لئے 23 ہزار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

وزیر صحت پنجاب نے کہا کہ ٹیموں کی تربیت کا مرحلہ بھی مکمل کیا جا رہا ہے، ایک کروڑ 41 لاکھ 82 ہزار سے زائد بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

یاسمین راشد نے یہ بھی کہا کہ انسداد پولیو مہم میں زیادہ سے زیادہ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف حاصل کیا جائے گا۔

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے مزید کہا کہ 7جون سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا جس کے لئے والدین کا کردار انتہائی اہم ہے، والدین اپنے بچوں کوہمیشہ کی معذوری سے بچانے کیلئے پولیو کے قطرے لازمی پلائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص، ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی کا اعلان
پنجاب حکومت کا الیکٹرک بسوں سے متعلق بڑا اعلان
قومی اسمبلی میں تلخ کلامی پر طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا
بیٹے نے شر پسندوں کے عزائم خاک میں ملا دیے، والد شہید سب انسپکٹر عدنان قریشی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر