Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور زلمی کے معطل کھلاڑی عمید آصف کی ٹیم انتظامیہ سے معذرت

Now Reading:

پشاور زلمی کے معطل کھلاڑی عمید آصف کی ٹیم انتظامیہ سے معذرت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں پشاور زلمی کی ٹیم کا حصہ رہنے والے عمید آصف نے ٹیم انتظامیہ سے معذرت کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق عمید آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ اپنے کیے پر افسوس ہے اس پر کوئی جواز پیش نہیں کرنا چاہتا۔

[amazonad category=”Auto”]

انہوں نے کہا کہ افسوس ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل رہا۔

عمید آصف نے کہا کہ وہ پشاور زلمی کی تمام مینجمنٹ سے معذرت کرتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ بائیو سیکیور ماحول کی خلاف ورزی کرنے پر انھیں اور حیدر علی کو معطل کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرا دیا
ایشیا کپ 2025: پاکستان آج عمان کے خلاف میدان میں اترے گا
ایشیا کپ 2025، بنگلا دیش نے ہانگ کانگ کو باآسانی 7 وکٹوں سے زیر کر لیا
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر