Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا عبدالرزاق سکندر کے انتقال پر رنجیدہ اور مغموم ہوں، عمران اسمائیل

Now Reading:

مولانا عبدالرزاق سکندر کے انتقال پر رنجیدہ اور مغموم ہوں، عمران اسمائیل

عمران اسمائیل کا کہنا ہے کہ جید عالم دین اور جامعتہُ العلوم السلامیہ  بنوریہ ٹاؤن کے مہتم اعلی مولانا عبدالرزاق اسکندر کے انتقال پر ذاتی طور پر رنجیدہ اور مغموم ہوں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسمائیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور دین کے لئیے ان کی تمام خدمات کو قبول فرمائے۔

انھوں نے دعا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اللہ ربالعزت پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر