Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ کے دورمیں پاکستان گرے لسٹ میں ڈالا ہے،شہباز گل

Now Reading:

ن لیگ کے دورمیں پاکستان گرے لسٹ میں ڈالا ہے،شہباز گل

شہباز گل کا کہنا ہے کہ جون 2018 (ن لیگ دور) پاکستان گرے لسٹ میں ڈلا اور بلیک لسٹنگ کا خطرہ تھا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ جون 2018 (ن لیگ دور) پاکستان گرے لسٹ میں ڈلا اور بلیک لسٹنگ کا خطرہ تھا اسکی بڑی وجہ منی لانڈرنگ کیساتھ ساتھ ن لیگ کی نااہلی اور نکما پن تھا۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کرکے باہر جائدادیں بناؤ، سوال پوچھو تو فرماتےہیں ہمیں کیا پتا کہ کون ہمارے اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرواتا رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر