Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 2جولائی سے کرنے کی تجویز

Now Reading:

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 2جولائی سے کرنے کی تجویز
تعلیمی

محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے میں گرمیوں کی چھٹیاں 2جولائی سے کرنے کی تجویز دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں کو گرمیوں کی تعطیلات کے سلسلے میں 2 جولائی سے یکم اگست تک بند رکھنے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔

اسکول ایجوکیشن نے گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کو آگاہ کردیا ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کو 2 جولائی سے 2 اگست تک ایک ماہ کے لیے گرمیوں کی چھٹیاں دی جائیں۔

صوبائی وزیر تعلیم چھٹیوں کے حوالے سے این سی او سی میں اپنی سفارشات پیش کریں گے تاہم  تجویز پر حتمی فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر