Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقرا عزیز کا یاد گار دن کونسا؟ اداکارہ نے بتا دیا

Now Reading:

اقرا عزیز کا یاد گار دن کونسا؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ساتھ یاسر حسین بھی موجود ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے ماضی کے اُس دن کو یاد کیا جس دن پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور میزبان اور اداکار یاسر حسین نے اداکارہ کو ایک ایورڈ شو میں شادی کی پیشکش دی تھی۔

اداکارہ نے ماضی کے اُس خوبصورت دن کو یاد کرتے ہوئے اپنی زندگی کا یادگار دن قرار دیا ہے۔

اقرا عزیز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے سفید جبکہ اداکار یاسر نے بھی سفید ہی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 اقرا عزیز کی پوسٹ کی جانے والی تصویر پر ان کی جوڑی کی بہت تعریف کی جارہی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے چند گھنٹوں پہلے انسٹاگرام پر یہ تصویر شیئر کی جسے اب تک ہزاروں لوگ پسند کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر