پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے بتا دیا کہ ان کے بہترین دوست کون ہیں۔
اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر 7.2 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کو اُن کے دو بہترین دوستوں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
نے اپنی ایک نئی تصویر اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
منال خان نے اپنے بھائی اور بھانجی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’میرے دو بہترین دوست۔‘
منال خان کی اس پوسٹ پر اداکارہ ایمن خان نے کمنٹ کیا جس میں اداکارہ نے اپنی بہن منال خان کو اپنی بہترین دوست قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ’میرے تین بہترین دوست۔‘
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News