Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔

اداکارہ عائشہ عمرنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

عائشہ عمر نے بولڈ خاتون کا اصل مطلب بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل عائشہ خان نے بولڈ خاتون...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Advertisement

عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گولڈن رنگ کا پارٹی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آ چکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

 واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتی ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر