پنجاب بھر میں کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی پابندی کے ساتھ مزارات کھول دیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ایس او پیز کے ساتھ آج سے مزارات کھو لنے کی اجازت دے دی ، سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزارات پر حاضری کے دوران ایس او پیز کا خیال رکھا جائے۔
ترجمان کے مطابق مزارات کھولنے کا نوٹیفکیشن 4 جون سے 15 جون تک نافذ العمل رہے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News