Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ویکسینیشن کا ایک اور فائدہ ،ماہرین نے بتادیا

Now Reading:

کورونا ویکسینیشن کا ایک اور فائدہ ،ماہرین نے بتادیا

ایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کورونا ویکسین نہ صرف کورونا وائرس سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ وائرس سے متاثرہ لوگوں میں قوت مدافعت بھی بڑھا دیتی ہے۔

امریکا کی راک فیلیئر یونیورسٹی کے محققین نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے خون کا تجزیہ کیا تو مالیکیولز کے ارتقا کا اندازہ ہوا جو کہ مریضوں میں ویکسینیشن کے بعد ڈیولپ ہوئے تھے یہ مالیکیولز مریضوں میں طویل المدتی دفاعی صلاحیت بڑھا دیتے ہیں۔

 ان افراد کے فالو اپ ڈیٹا سے وقت گزرنے کے ساتھ ظاہر ہوا کہ ان کے امیون سسٹم کے میموری بی سیل نے جو اینٹی باڈیز پیدا کیں وہ سارس کووڈ 2 (جو کہ کورونا وائرس کا سبب بنتا ہے) کو نیوٹرلائز کرنے میں زیادہ بہتر ہوگئی تھیں۔

دوسری جانب بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق امریکا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں کہا گیا کہ کورونا وائرس کی ویکسینیشن نہ صرف وائرس سے متاثرہ لوگوں میں قدرتی مدافعت بڑھا دیتی ہے بلکہ وہ تبدیل شدہ شکل کی حامل کورونا وائرس سے بھی انہیں ممکنہ طور پر محفوظ رکھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمیوں میں مٹکے کے پانی کے یہ حیران کُن فوائد جان لیں!
امراض قلب سے بچنے کے لیے کیلشیم سے بھرپور غذائیں کس وقت لینا بہتر ہے؟
وہ کون سے پیشے ہیں جن میں ملازمت پیشہ افراد دمہ میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
ناشتے میں کون سی غذا کا استعمال ہارٹ اٹیک سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے؟
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر