Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا اور روس کے درمیان برف پگھلنے لگی

Now Reading:

امریکا اور روس کے درمیان برف پگھلنے لگی

امریکا اور روس کے درمیان برف پگھلنی لگی ہے ، دونوں ممالک کے صدور کی جنیوا میں ملاقات ہوئی ہے  جبکہ دونوں ممالک تناؤ سے بھر پور عرصے میں بھی مشترکہ مقاصد کے حصول میں پیشرفت کرسکتے ہیں۔

 جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے  کہ روس اور امریکا تعاون سے آپس کے تنازعات اور جوہری جنگ  کے خدشے کو کم کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ  جوبائیڈن نے مجھے قاتل کہنے پر وضاحت پیش کی جو میں نے مان لی ، امریکا نے کھلے عام روس کو دشمن قرار دیا جو کہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جوبائیڈن ایک تعمیری سوچ والے اور تجربہ کار رہنما ہیں۔

 وہی دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ ہمارا ایجنڈا روس مخالف نہیں ہے، ایران کوایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے پر ہمارا روس کے ساتھ اتفاق ہوا ہے۔

Advertisement

امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ہم روس کے خلاف نہیں ہیں ، مگر انسانی حقوق پرہمیشہ زوردیا جاتا رہےگا۔

کیپٹل ہل حملے کا روسی اپوزیشن پر کریک ڈاؤن سے موازنہ مضحکہ خیز ہے۔

واضح رہے کہ امریکا اور روس اپنے سفراء کی دوبارہ تعیناتی پر بھی رضامند ہوگئے ہیں۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی’
حماس یرغمالیوں کو رہا کرے تو کل ہی جنگ بندی ہوجائے گی، امریکی صدر
افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب سے 60 افراد جاں بحق
آسٹریلیا کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
اقوام متحدہ میں فلسطین کو مستقل ممبر بنانے کی قرارداد منظور
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں؛ یاسین ملک کی طویل اور غیرقانونی حراست
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر