Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین کو چاہیے کہ وہ مناسب لباس زیب تن کریں ، وینا ملک

Now Reading:

خواتین کو چاہیے کہ وہ مناسب لباس زیب تن کریں ، وینا ملک

دنیا بھر سے 70 ہزار سے زائد افراد نے شادی کی پیش کش کی تھی، وینا ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری کی بولڈ اور متنازعہ اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور میزبان وینا ملک کا کہنا ہےکہ خواتین کو چاہیے کہ وہ مناسب لباس زیب تن کریں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں وینا ملک نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ پردہ مرد اور عورت دونوں کے لیے ہے۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ مردوں کو چاہیے کہ نگاہیں نیچی رکھیں اور خواتین کو چاہیے کہ مناسب لباس پہنیں۔

واضح رہےکہ وینا ملک کے اس پیغام کی حمایت کرتے ہوئے صارفین کا کہنا ہے کہ ہمارا دین بھی ہمیں یہی پیغام دیتا ہے لیکن افسوس مرد اس پر عمل کررہا ہے اور نہ ہی عورت۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر