Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہروز کاشف نے کےٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

Now Reading:

شہروز کاشف نے کےٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

کوہ پیما  پر شہروز کاشف نے دنیا کہ دوسری بلند ترین چوٹی کےٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کوہ پیما  کے لٹل کے آبائی گاؤں ہوشے سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں نے کےٹو سر کرلی، معروف کوہ پیما حسن سدپارہ کے قریبی رشتہ دار، اکبر سدپارہ اور شریف سدپارہ بھی کےٹو سر کرنے کے قریب ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نیپالی دو کوہ پیماؤں نے بھی کےٹو سر کرلی ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر