Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اشنا شاہ کی حجاب میں تصویر وائرل

Now Reading:

اشنا شاہ کی حجاب میں تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اشنا شاہ کو پہچاننا مشکل ہو گیا ہے۔

اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے روپ میں تصویریں شیئر کر کے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

Advertisement

اداکارہ کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ حجاب سے اداکارہ نے نقاب کر کے اپنا چہرا چھپایا ہوا ہے ۔

اشنا شاہ کی ان تصویروں پر ہزاروں لائیکس اور حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے سینکڑوں کمنٹس آ چکے ہیں جن میں اُن کے مداحوں کا کہنا ہے کہ اشنا شاہ اس روپ میں بالکل بھی پہچانی نہیں جا رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر