Advertisement
Advertisement
Advertisement

تاجر رہنماؤں کا کاروبار کے اوقات بڑھانے کا مطالبہ

Now Reading:

تاجر رہنماؤں کا کاروبار کے اوقات بڑھانے کا مطالبہ
اسمارٹ لاک ڈاؤن

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا پابندیوں کے نفاذ کے بعد آج سے کاروبار شام بجے بند ہوگیا ، تاجر رہنماؤں نے کاروبار کے اوقات بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔

سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کی روک تھام کیلئے لاک ڈاؤن کا نفاذ کردیا گیا،کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے شاپنگ مالز، دکانیں اور ڈپارٹمنٹل اسٹورز شام 6 سے صبح 6 بجے تک بند رہیں گے۔

علاوہ ازیں تمام اجتماعات، شادی اور دیگر تقریبات پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ تمام ہوٹلوں کی ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ بند اور ٹیک اوے کی سہولت رات10 بجے اور ہوم ڈیلیوری کی سہولت رات 12 بجے تک ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شہری عوامی مقامات پر بھی نہیں جاسکیں گے جبکہ جمعے اوراتوار کو چھٹی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا کہ سینما گھر،انڈور جمز،انڈور کھیل، تفریحی پارکس، واٹر پارکس، سی ویو، ہاکس بے ، کینجھر جھیل جانے پر بھی پابندی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
تنخواہ دار طبقہ ایف بی آر کے ریڈار پر آ گیا، دو ماہ میں 15 ارب روپے اضافی وصولی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر