Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسی ویڈیو شیئر کرنے کے تجربات

Now Reading:

انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسی ویڈیو شیئر کرنے کے تجربات

فیس بک نے اپنے ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسی ویڈیو شیئر کرنے کے تجربات  کر لیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  اگر یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے تو تصاویر شیئر کرنے والا انسٹاگرام پلیٹ فارم عین ٹک ٹاک جیسا روپ اختیار کرسکتا ہے۔

جو انسٹاگرام کے ہیڈ ایڈم موسیری نے اس بات کا اعلان کیا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

 انہوں نے بتایا کہ انسٹا گرام پر لوگوں یا ادارے کی تجویز کردہ فل اسکرین ویڈیو دیکھی جاسکیں گی۔

Advertisement

انسٹاگرام کے ہیڈ نےبتایا کہ یہ ویڈیوز یوزر فیڈ میں ظاہر ہوں گی۔

ہم تجرباتی طور پر یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں جس میں ویڈیو کو فل اسکرین پر تفریحی انداز سے دیکھا جاسکتا ہے۔

ٹک ٹاک کی طرح انسٹاگرام پربھی عین اسی طرح ویڈیوز ظاہر ہوں گی جسے وہ فالو نہیں کرتے۔ اگرچہ اس کا ریل فیچر ٹک ٹاک سے ملتا جلتا ہے لیکن انسٹاگرام نے یوٹیوب اور ٹک ٹاک کو اپنا حریف قرار دیا ہے کیونکہ انسٹاگرام میں ویڈیو آپشن کی کمی تھی۔

یاد رہے کہ نیا کی پانچ مقبول ترین ایپ میں سے ٹک ٹاک اب بھی پہلے ڈاؤن ہونے والی پہلی ایپ ہے اور یہی وہ ایپ ہے جو فیس بک کی ملکیت نہیں۔

 اسی بنا پر فیس بک انسٹاگرام میں ٹک ٹاک جیسے فیچر پیش کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

صرف مئی میں ہے ٹک ٹاک ایپ 8 کروڑ مرتبہ انسٹال ہوئی ہے۔ جبکہ اسی ماہ میں پانچ کروڑ 30 لاکھ افراد نے فیس بک انسٹال کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر