Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مویشی منڈیوں کی رونقیں برقرار ، ایس او پیس نظرانداز

Now Reading:

مویشی منڈیوں کی رونقیں برقرار ، ایس او پیس نظرانداز

عید قرباں کی آمد آمد ہے اور ملک بھر میں مویشی منڈیوں کی رونقیں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت حیدرآباد ، سکھر ، میر پورخاص اسکے علاوہ پنجاب اور پشاور کے مختلف علاقوں میں بھی منڈیاں سج چکی ہیں جبکہ منڈی کاروبار کے لحاظ سے تیز  اورجانوروں  کی قیمتیں بھی  مہنگی ہیں۔

بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ  جانوروں کی خوراک مہگنی ہے جس وجہ سے قیمتیں بھی مہنگی ہیں۔

واضح رہے کہ منڈیوں میں حکومت کی جانب سے جاری کردہ تمام کورونا ایس او پیس مکمل طور پر نظرانداز کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر