Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل اے 02 پر نتائج کو تبدیل کرنے کی سازش کی جارہی ہے، سعید غنی

Now Reading:

ایل اے 02 پر نتائج کو تبدیل کرنے کی سازش کی جارہی ہے، سعید غنی
سعید غنی

سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایل اے 02 پر نتائج کو تبدیل کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کشمیر میں انتخابات کے نتائج کو روکنا اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ نالائق اور نااہل وفاقی حکومت 2018 کی تاریخ دہرانا چاہ رہی ہے، حلقہ ایل اے 02 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری قاسم مجید کی واضح کامیابی کے باوجود ان کو اب تک نتائج نہیں دئیے جارہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ چوہدری قاسم مجید کی جانب سے بار بار الیکشن کمیشن اور پریزائیڈنگ آفیسر سے نتیجے کے مطالبے کے باوجود انہیں نتائج نہیں دئیے جارہے ہیں، ہم ایل اے 02 کے اگر نتائج کو تبدیل کرنے کی سازش کی گئی تو اس کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر