Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریلوے مسافروں سے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم

Now Reading:

ریلوے مسافروں سے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم
ریلوے

مسافروں سے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے نے مسافروں سے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ اکانومی کلاس پر  100 روپے تک کرائے پر فی مسافر ایک روپیہ کٹوتی کرتے تھے۔

ریلوے حکام کا مزید کہنا ہے کہ آیئرکنڈ یشنڈ کلاس میں 10 روپے ڈیم فنڈ کی مد میں کٹوتی ہوتی تھی جبکہ اسی طرح100 روپے سے زیادہ کرائے پر 2 روپے کٹوتی ہوتی تھی۔

یاد رہے کہ دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمندڈیم کی تعمیر کے لیے کٹوتی کی جارہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر