Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا نیا اسپیل آج سے شروع ہوگا، الرٹ جاری

Now Reading:

ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا نیا اسپیل آج سے شروع ہوگا، الرٹ جاری
کراچی

ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز آج رات سے ہوگا۔

محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات بھر سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ پیر تک جاری رہے گا جبکہ ندی نالے بھی  بپھر سکتے ہیں اور دریاوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا بھی خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور،سیالکوٹ، گجرات ، نارووال،  گوجرانوالہ، منڈی بہاؤا لدین ، فیصل آباد ، سرگودھا، میانوالی، لیہ، بھکر، ڈیرہ غازی خان ، بہاولنگر، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، کوہستان، شانگلہ، بونیر، سوات ، دیر، مالاکنڈ، مردان، صوابی، چارسدہ، پشاور، کرم ، کوہاٹ، بنوں اور  وزیرستان سمیت کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی  تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب میں تیز بارشوں کے باعث دریائے روای اور دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلابی ریلہ بھی گزرسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں موسم تبدیل، دن میں گرمی، صبح و رات میں خنکی بڑھنے لگی
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر