Advertisement
Advertisement
Advertisement

صرف ویکسینیشن ہی کورونا وائرس کے خلاف واحد اور موثرعلاج ہے، سارہ اسلم

Now Reading:

صرف ویکسینیشن ہی کورونا وائرس کے خلاف واحد اور موثرعلاج ہے، سارہ اسلم

سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ صرف ویکسینیشن ہی کورونا وائرس کے خلاف واحد اور موثرعلاج ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی سیکرٹری سارہ اسلم نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، کورونا کیسز میں اضافہ کے  پیشِ نظر مختلف سیکٹرز کے  اسپیشل ایس او پیز بھی جاری کر دیے ہیں، تمام شہری خاص طور پر کورونا کی  مکمل احتیاط ملحوظ خاطر رکھیں۔

ان کا کہنا ہے کہ 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام افراد کا فوری طور پر ویکسینیشن لگوانا ناگزیر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے 556 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے صوبہ بھر میں میں کرونا کے کیسز کی ٹوٹل تعداد 353,238  ہو گئی ہے۔

پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی سیکرٹری کا کہنا ہے کہ اب تک صوبہ بھر میں 331,189 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں اور صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 11,105 ہو گئی ہے، گزشتہ روز لاہور میں 1 ہلاکت سمیت صوبہ بھر میں ٹوٹل 5 اموات رپورٹ ہوئے ہیں جس سے صوبہ بھر میں اموات کی کل تعداد 10,944 ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر