
بلدیاتی الیکشن، سندھ کے 15 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری
کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بلوچستان کے تین کنٹونمنٹ بورڈز میں الیکشن ہونگے جس میں لورالائی اور ژوب کنٹونمنٹ بورڈز میں شامل ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ کنٹونمنٹ کے 5 وارڈز جبکہ لورالائی اور ژوب کے دو دو وارڈز میں بلدیاتی الیکشن ہونگے، کنٹونمنٹ بورڈ کے 5 وارڈز کے 31پولنگ سٹیشنز میں 103 پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ کنٹونمنٹ کے پانچ وارڈز میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد26 ہزار 182 ہے، رجسٹرڈ ووٹرزمیں 13ہزار 830 مرد اور12 ہزار352 خواتین ووٹرز ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ لورالائی کنٹونمنٹ میں چار پولنگ اسٹیشنز اور 6 پولنگ بوتھ قائم کئے جائیںگے، لورالائی کنٹونمنٹ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1584ہے جن میں 852 مرد اور732 خواتین ووٹرز ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ژوب کنٹونمنٹ کے لئے چار پولنگ اسٹیشنز اور چار پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے، ژوب کنٹونمنٹ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد1250 ہے جن میں 693 مرد اور 557 خواتین ووٹر شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
- '
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بلدیاتی الیکشن
- بول نیوز
- شیڈول جاری
- موسم
- کنٹونمنٹ بورڈ
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News