
وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹر سرفراز بگٹی اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے ملاقات کی۔
ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی جبکہ مجموعی طور پر امن و امان کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔
ملاقات میں ناراض بلوچوں کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئی ہے جبکہ حکومت کے ترقیاتی پیکیج اور عام آدمی پر اس کے مثبت اثرات پر بات ہوئی۔
[amazonad category=”Auto”]
اس موقع پر سینیٹرز نے وزیرِ اعظم کے فیصلے کو سراہا اور مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News