Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقی نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ کی ندیم رضا سے ملاقات

Now Reading:

جنوبی افریقی نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ کی ندیم رضا سے ملاقات

جنوبی افریقی نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ جنرل روڈزانی میپھوانیا کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات ہوئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوبی افریقی نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ جنرل روڈزانی میپھوانیا کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں فریقین نے دوطرفہ تعاون ، سلامتی اور موجودہ علاقائی ماحول پر گفتگو  کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی افریقی نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ جنرل روڈزانی میپھوانیا کو جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کو ارٹرز  پہنچنے پر’گارڈ آف آنر‘ پیش کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران معززین نے دونوں ممالک کے مابین فوجی مصروفیات تک فوج کی سطح اور دائرہ کار کو بڑھانے کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ معزز مہمان نے پاکستان آرمڈ فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا جبکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر