Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر تحفظات دور نہ کئے گئے تو الیکشن کمیشن کیخلاف شور شرابہ اٹھے گا، رحمان ملک

Now Reading:

اگر تحفظات دور نہ کئے گئے تو الیکشن کمیشن کیخلاف شور شرابہ اٹھے گا، رحمان ملک

رحمان ملک کا کہنا ہے کہ اگر تحفظات دور نہ کئے گئے تو الیکشن کمیشن کیخلاف شور شرابہ اٹھے گا۔

تفصیلات کے مطابق  سابق وزیرِداخلہ و پیپلز پارٹی سینئر رہنماء سینیٹررحمان ملک نے الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر سے فوری اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور امیدواروں نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات پر تحفظات ظاہر کیے ہیں، الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر آج ہنگامی بنیادوں پر اجلاس بلائے، اگر تحفظات دور نہ کئے گئے تو الیکشن کمیشن کیخلاف شور شرابہ  اٹھے گا۔

 انھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن انتخابی عمل پر آج  پریس کانفرنس منعقد کرے، الیکشن کمیشن بتائے کہ انھوں نے انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لئے کیا اقدامات اٹھائے ہیں۔

رحمان ملک نے مزید مطالبہ کیا ہے کہ دھاندلی کو روکنے کے لئے اٹھائے گئے تمام اقدامات کے بارے عوام کو بتایا جائے، الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر تمام جماعتوں کی اعلی قیادت سے ایک اجلاس بلائے اور الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں اور انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی شکایات سن کر ازالہ کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر