Advertisement
Advertisement
Advertisement

استعفیٰ وہ دیں جنہوں نے معیشت تباہ کی، مریم اور نگزیب

Now Reading:

استعفیٰ وہ دیں جنہوں نے معیشت تباہ کی، مریم اور نگزیب
مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ استعفیٰ وہ دیں جنہوں نے معیشت تباہ کی ،  عوام کو بے روزگار اور ملک کو مقروض کیا۔

تفصلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری اور علی امین گنڈا پور کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جن کا استعفیٰ آنے والا ہے، وہ استعفیٰ مانگ رہے ہیں؟ وزراء کے جھوٹ بولنے سے الیکشن چوری کی حقیقت نہیں بدلے گی۔

مریم اور نگزیب نے کہا کہ جن کی اپنی کرسیاں ووٹ چوری کی مرہون منت ہوں، انہیں استعفیٰ مانگتے ہوئے شرم آنی چاہیے

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ جن کی حکومت لوٹوں کی بے ساکھیوں کے سہارےچل رہی ہو وہ اپنے گریبان میں جھانکیں۔ استعفیٰ وہ دیں جنہوں نے عوام کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا، آٹا، چینی، بجلی، گیس، دوائی اور ووٹ چور اب استعفیٰ دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر