Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکسوں میں کمی کے بعد ٹویوٹا اور کیا کی قیمتوں میں زبردست کمی کا امکان

Now Reading:

ٹیکسوں میں کمی کے بعد ٹویوٹا اور کیا کی قیمتوں میں زبردست کمی کا امکان

نئے مالی سال میں حکومت نے مقامی گاڑیوں پرعائد ٹیکسوں میں کمی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں حکومت نے مقامی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے لئے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا ہے جس کے بعد مقامی گاڑیوں کی قیمتوں میں 50 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک کمی ہوسکتی ہے۔

ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر ڈھائی فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دی گئی جبکہ ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر سے سیلز ٹیکس ساڑے 4 فیصد کمی کے بعد ساڑے 12 فیصد کر دیا گیا ہے۔

حکومت نے ہزار سے 3 ہزار سی سی کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ڈھائی فیصد تک کم کی ہےاور اب ہزار سے 2 ہزار سی سی کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ڈھائی فیصد اور 2 ہزار 3 ہزار سی سی پر سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 5 فیصد کر دی گئی۔

ٹویوٹا فورچونر کے علاوہ 3500 سی سی کی کیا سورینٹو کی قیمت میں بھی ایک لاکھ 95 ہزار روپے کی کمی ہوسکتی ہے جبکہ ٹویوٹا کرولا گراندے کی قیمت 95 ہزار روپے، ہونڈا بی آر وی آٹو کے نرخ بھی 79 ہزار روپے تک گر سکتے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب محکمہ ایکسائز کی جانب سے الیکٹرانک گاڑیوں پر ٹیکس کی مد میں 50 سے 75 فیصد رعایت دی جا رہی ہے۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ گاڑیوں کی نئی رجسٹریشن اور ٹرانسفر بائیو میٹرک طریقے سے ہوگی، 30 جون تک ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی جائے گی۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر