Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارش کے پانی کی جلد نکاس میں غفلت برداشت نہیں کروں گا،عثمان بزدار

Now Reading:

بارش کے پانی کی جلد نکاس میں غفلت برداشت نہیں کروں گا،عثمان بزدار
عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بارش کے پانی کی جلد نکاس میں غفلت برداشت نہیں کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی جلد نکاسی کو یقینی بنایا جائے۔

انھوں نے حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ واسا حکام اور انتظامیہ نکاسی آب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں، نکاسی آب کے کاموں کو بارش کے دوران اور بارش کے بعد بھی جاری رکھا جائے، ضروری مشینری کے ذریعے نکاسی آب کو کم سے کم وقت میں یقینی بنایا جائے،م ضروری مشینری کے ذریعے نکاسی آب کو کم سے کم وقت میں یقینی بنایا جائے۔

وزیراعلی پنجاب نے حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو مشکل کا سامنا نہیں ہونا چاہئے، ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لئے بھی خصوصی انتظامات کئے جائیں، واساز، انتظامی اور ٹریفک پولیس کے حکام فیلڈ میں موجود رہیں۔

عثمان بزدار نے مزید کہا ہے کہ ہر علاقے میں بارش اور نکاسی آب کے انتظامات کا خود جائزہ لے رہا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر