Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتی اقدامات نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، رضا ربانی

Now Reading:

حکومتی اقدامات نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، رضا ربانی
رضا ربانی

صدر مملکت کی طرف سے لگائے گئے الزامات بہت سنگین ہیں، رضا ربانی

رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بجٹ کی منظوری کے بعد حکومت نے تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، ہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرائے میں اضافہ ہو گا اور سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

انھوں نےمزید کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے پیٹرولیم لیوی 30 روپے تک بڑھانے کا اتفاق کر رکھا ہے، اس سال پیٹرولیم لیوی سے حکومت 510ارب اور آئندہ سال 607ارب روپے اکٹھے کرنا چاہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر