Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ مالی سال میں پی ایس ڈی پی اخراجات ہدف سے زیادہ ہوئےہیں، اسد عمر

Now Reading:

گزشتہ مالی سال میں پی ایس ڈی پی اخراجات ہدف سے زیادہ ہوئےہیں، اسد عمر
اسد عمر

اسد عمر

اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں پی ایس ڈی پی اخراجات ہدف سے زیادہ ہوئےہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ گزشتہ مالی سال 650 ارب روپے کے مقابلے میں ترقیاتی کاموں پر 659 ارب روپے خرچ کئے گئے تھے۔ 21۔2011 کے بعد پہلی دفعہ ترقیاتی فنڈز سب سے زیادہ استعمال کیا گیا ہے، یہ غیر معمولی ترقیاتی اخراجات وزیر اعظم عمران خان کے ترقی کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر