Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نفیس علی امین پر بھڑک اٹھیں

Now Reading:

مریم نفیس علی امین پر بھڑک اٹھیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مریم نفیس وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی جانب سے مریم نواز کے لیے استعمال کی گئی زبان سے سخت نالاں دکھائی دے رہی ہیں۔

مریم نفیس نے انسٹاگرام پر جاری ایک اسٹوری میں کہا کہ ہم اپنے حقوق کے لیے صرف اس لیے لڑ رہے ہیں کہ آپ جیسے مرد دنیا میں موجود ہیں، آپ ایک عورت سے اس زبان اور لہجے میں بات کرنے والے کوئی نہیں ہوتے۔

مریم نفیس علی امین پر بھڑک اٹھیں

مریم نفیس نے مریم نواز کی حمایت میں کہا کہ ’تمیز کے دائرے میں رہ کر تنقید کریں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ آپ کو اپنی اس حرکت پر معافی مانگنی چاہئے اور فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیے۔‘

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ اب بس بہت ہوگیا ہم نہی چاہتے کہ آپ جیسے لوگ ہم پر مزید حکمرانی کریں۔

اداکارہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ووٹ اس لیے نہیں دیا تھا۔

یاد رہے کہ علی امین گنڈا پور نے آزاد کشمیر انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران مریم نواز کی ذاتیات پر تنقید کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر