
کینسر کی تشخیص کے بعد سابق ہاکی اولمپئین نوید عالم شوکت خانم اسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق ہاکی اولمپئین نوید عالم گزشتہ روز تیز بخار میں مبتلا رہے، تاہم آج بخار کی شدت کم ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
نوید عالم کی کیمو تھراپی کا آغاز منگل سے ہو گا۔
دوسری جانب نوید عالم نے اسپتال میں دوستوں سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر ان کے ایک دوست کا کہنا تھا کہ نوید عالم کی طبیعت خراب ضرورہے لیکن وہ اچھی اسپرٹ میں ہیں۔
واضح رہے کہ سابق ہاکی اولمپئین نوید عالم کے علاج کرانے کا سندھ اور پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News